Welcome to this beautiful journey of 2 line heart broken shayari in urdu. Throughout this article, you will find many Heart Broken Quotes about 2 line heart broken shayari. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.
2 line heart broken shayari in urdu
تیری تلاش میں میرا وجود ہی نہ رہا
تباہ کر گئی میری ہستی کو آرزو تیری
حسن والے جب توڑتے ہیں دِل کسی کا
بڑی سادگی سے کہتے ہیں مجبور تھے ہم
آئینے اور دل کا ایک ہی فسانہ ہے
انجام دونوں کا ٹوٹ کر بکھر جانا ہے
منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار
اُس کی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا
ایک روز آئے گا کوئی فرصت لے کر
ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
کہاں سے لاؤں ہر روز اک نیا دل
توڑنے والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے
مبارک ہو! آپ کی جھوٹی محبّت نے
ہنستے ہوۓ انسان کی زندگی اجاڑ کر رکھ دی
وہ کچھ توڑنے کی خواہش میں
میرے دِل کا انتخاب کربیٹھے
آج تو دل کے درد پر ہنس کر
درد کا دل دکھا دیا میں نے
لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں
ہم نہیں ہیں کسی کے مطلب کے
شام ہوتے ہی چراغ کو بُجھا دیتا ہوں
دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں
کیا یہ درد تھوڑا ہے؟
کہ تم نے مان توڑا ہے
تجھے اُجاڑ کر بھی ترس نہیں آیا
لوگ میری داستان سن کے روتے ہیں
وقت لازم ہے مگر اے دلِ برباد تجھے
جسم کی موت سے پہلے تو نہیں مرنا تھا
یونہی تو نہں ہوتی بِھیڑ جنازوں میں
ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد
آخر کیوں نہ سزا ملتی ہمیں محبت کی
ہم نے بھی بہت دِل توڑے ہیں تیری خاطر
لگتا ہے ابھی دل نے تعلق نہیں توڑا
یہ آنکھ تیرے نام پہ بھر آتی ہے
تم کو میسر ہیں سو لوگ رفاقت کے لیے
تم نہ ہونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
لاکھ کرو گزارش لاکھ دو حوالے
چھوڑ ہی جاتے ہے آخر چھوڑنے والے
ہاتھ چوموں گلے لگاؤں میں
تیری باتیں کوئی سنائے تو
میں مشکل سبق کے جیسا ہو
جسے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے
غم کے دریا سے نکالے کوئی
مجھے جینا ہے بچا لے کوئی
مرگئے ہم کھلی رہی آنکھیں
یہ ہمارے انتظار کی حد تھی
میں انتظار میں ہوں تو کوئی سوال تو کر
یقین رکھ میں تجھے لاجواب کردوں گا
کہتے ہیں جیتے ہیں امید پہ لوگ
اور ہم کو جینے کی بھی امید نہیں
تماشا بنا ہوں میں بعد میں
پہلے انہوں نے اپنا بنایا تھا
جنہیں غصہ آتا ہے وہ لوگ سچے ہوتے ہیں
میں نے جھوٹے لوگوں کو اکژ مسکراتے ہوئے دیکھا ہے۔
زندگی میں کبھی کبھی مایوسیاں اتنی بڑھ جاتی ہیں
کہ اپنے گلے سے گزرتی سانسوں کا بوجھ بھی محسوس ہونے لگتا ہے۔
مبارک ہو! آپ کی جھوٹی محبّت نے
ہنستے بستے انسان کی زندگی اجاڑ کر رکھ دی۔
میرے مقدّر میں غم آیا تو کیا ہوا؟
خدا نے اس کی خواہش تو پوری کردی۔