35+ heart touching love quotes for wife in urdu

heart touching love quotes for wife in urdu

Welcome to this beautiful journey of heart touching love quotes for wife in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about love quotes for wife. These are Quotes that will make you and your family a beautiful world. Impress yourself and your family by reading these Quotes and sharing them with your family.

heart touching love quotes for wife in urdu

تم جو بولو میرے جان حاضر ہے تمہارے لئے
جسے یاد کرنے سے لبوں کو ہنسی چھو جائے ایک ایسا خوبصورت خیال ہو تم
جس وقت تم سے بات ہوتی ہے وہی وقت میرے کائنات ہوتی ہے
ہاتھ پر ہاتھ رکھا اسنے تو معلوم ہوا نہ کہی بات کو کس تارہا سنا جاتا ہے
اس شور مچاتی دنیا میں ایک تم ہی سکون کا لمحہ ہو
مجھےنہیں معلوم وہ پہلے با ر مجھے کب اچھا لگا
محبّت تو بہت چھوٹا سا لفظ ہے میرے تو جان بسی ہے تم میں
مجھےتنہا مت کرنا تجھ میں بسی ہے میرے دنیا ساری
تیرے بنا بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں
بس ایک تم پر ختم ہو جاتی ہے میرے ناراضگی بھی میرا پیار بھی
عزت کے رشتے محبّت سے بڑھ کر ہوتے ہیں
ایک عادت سے بن گئے ہو تم ایسی عادت جو کبھی نہیں جاتی
تم جیسے بھی ہو جان سے پیارے ہو
میاں بیوی اپس میں لڑائی تو کر لیتے ہیں لیکن ایک دوسرے کو دکھی نہیں دیکھ سکتے
باپ کے بعد خاوند ہی ہوتا ہے جو عورت کا خیال رکھتا ہے
مرد کا فرض ہے کے وہ اپنی بیوی کی ہر ضرورت کو پورا کرے
الله کے نزدیک میاں بیوی کا رشتہ سب سے عظیم ہے
عورت کو ہمیشہ اپنے مرد کی عزت کا خیال رکھنا چاہے
میاں بیوی ایک خوبصورت بندھن ہے جو اپس میں ہر کام تہذیب کے ساتھ کر سکتے ہیں
بیوی خاوند کی فرما بردار ہے تو خاوند کو بھی اسکے ساتھ سلوک سے پیش آنا چاہے
تم ميری عادت هو، تم ميری ضرورت هو
تم ہی مير شعور هو، ميرا عشق هو
میں نے تمہیں اپنے دل کا حصہ بنایا ہے
اورتم نے مجھے اپنی جان بنا لیا ہے۔
تم میری خوشبو ہو
تم میری روشنی ہو
، تم ہی میری آواز ہو
تم ہی تو میری سانس ہو۔
تم ساتھ رہو تو یہ دنیا حسین لگتی ہے
تم پاس نہ ہو تو یہ دنیا ویران لگتی ہے۔
میرے خیال کا مجھ کو کچھ خیال نہیں تیرے
خیال نے ہمارہ خیال رکھا ہے
دل تمھارا ہے ہمیشہ ہی تمھارا ہو گا
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہو گا
تم کو پانے کی تمنا میں گزری ہوتی۔ ایک جان
اور بھی ہوتی تو وہ بھی تمھاری ہوتی
تمھیں پتا ہے؟ میرے ہاتھ کی لکیروں میں
تمھارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں
گلاب سارے مدہم دکھائی دیتے ہیں نظر
جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی
وہ گلاب سا ہے اُس کے کانٹوں سے بھی ” محبت“ ہے مجھے
محبت کا مزہ تب ہے جب محبوب محرم بن کے ملے
وہ مجھے اچھا یا برا نہیں لگتا وہ مجھے بس میرا لگتا ہے
شوہر کا تھوڑا احساس کرنا بیوی کے سارے غم ہلکے کر دیتا ہے
نکاح میں بھی عجیب سی طاقت ہے اجنبی سا شخص جان سے پیارا ہو جاتا ہے “
سچ میں بہت پسند ہے مجھے تیرا حد میں رہ کر بے حد پیار کرنا
محبت تو وہ ہے جو ہاتھ تھامے تو جنت تک لے جائے
انتہائی حسین لگتا ہے جب وہ کرتا ہے روٹھ کر باتیں
اپنی بیوی کو راضی اور خوش رکھو کیونکہ قیامت کے دن وہ تمہارے حق میں گواہی دے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top