hazrat data saab k aqwal حضرت داتا صاحب کے اقوال

hazrat data saab k aqwal حضرت داتا صاحب کے اقوال

Welcome to this beautiful journey of hazrat data saab k aqwal حضرت داتا صاحب کے اقوال. Throughout this article, you will find many golden Quotes about hazrat data saab k aqwal. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.

hazrat data saab k aqwal (quotes)

علماء کا کام غور و فکر کرنا ہے ۔ جہلا کا کام صرف سنی سنائی بات کا بیان کرنا ہے۔
علم کا کمال یہ ہے کہ پڑھتے پڑھتے اس مقام پر پہنچ جاؤ کہ بالاخر تمہیں یہ کہنا پڑے کہ ہم کچھ بھی نہیں جانتے ۔
جو شخص خدا کی عبادت ذاتی اغراض کے لیے کرتا ہے۔ وہ اپنی پرستش کرتا ہے خدا کی نہیں
سب نبی ولی ہوتے ہیں۔ مگر ولیوں میں سے کوئی نبی نہیں ہو سکتا۔
عارف عالم بھی ہوتا ہے مگر یہ ضروری نہیں کہ عالم بھی عارف ہو
علم بہت سے ہیں اور کوئی انسان بیک وقت سب علوم نہیں سیکھ سکتا ۔ اور نہ تمام علوم سیکھنا انسان پر فرض ہے
انسان کے پاس عقل اور علم بھی کسی چیز کو جاننے اور اس کی معرفت حاصل کرنے کے ذرائع ہیں
خدا کو جاننے اور اس کی معرفت حاصل کرنے کے لیے اگر صرف عقل اور علم کافی ہوتے تو ہر عالم عارف ہوتا ۔
فقیر وہ ہے جس کے پاس نہ دنیا کی کوئی چیز ہو۔ نہ اسے کسی چیز کے ملنے سے خوشی ہو اور نہ کسی چیز کے تلف کرنے سے رنج ہو ۔
ہر عارف عالم ہوتا ہے لیکن ہر عارف عالم نہیں ہوتا ۔
دل کی آنکھ عبادت سے کھلتی ہے۔ اس کی رسائی لامکان تک ہے۔ اور کائنات کا کوئی راز اس سے پنہاں نہیں
کھلی عدوات بہتر ہے ۔ منافقانہ موافقت سے۔
حقیقی تقوی یہ ہے کہ جو کچھ تیرے دل کے اندر ہے اگر تو اس کو ایک کھلے طباق میں رکھ کر بازار کا گشت لگائے ۔ تو اس میں ایک چیز بھی ایسی نہ ہو ۔ جس کو آشکار کرنے میں تجھے شرم آئے
عبادت بلا توبہ درست نہیں ہوتی ۔ کیونکہ اللہ تعالی نے توبہ کو عبادت پر مقدم کیا ہے
نزول بلا ہلاکت کے لیے نہیں بلکہ امتحان کے لیے ہوتا ہے۔
دوسروں کے مال کی طمع نہ رکھنا بھی داخل سخاوت ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top