hazrat ali quotes about tareef in urdu

hazrat ali quotes about tareef in urdu

Welcome to this beautiful journey of hazrat ali quotes about tareef in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about Hazrat Ali quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.

hazrat ali quotes about tareef in urdu

جو شخص ان باتوں کے ساتھ تیری تعریف کرتا ہے، جو تجھ میں موجود نہیں اگر تجھے عقل ہے تو وہ تیری تعریف نہیں بلکہ مذمت بدرجہ کمال کرتا ہے۔
جناب حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی عادت مبارکہ تھی کہ جب کوئی شخص آپﷺ کے حضور آپ ﷺ کی تعریف کرتا تو آپ ﷺ یوں فرماتے کہ اے میرے خدا، تو میری حالت سے مجھ سے زیادہ واقف ہے اور مجھے اپنے نفس کی حالت ان سے زیادہ معلوم ہے۔
خوشامدی آدمی کا ساتھی مت بن کیونکہ وہ تیرے سامنے اپنے کام کی بے حد تعریف کرے گا اور تو بھی یہی چاہے گا کہ اس کے موافق اور برابر ہو جائے ۔
جب تو کسی کی تعریف کرے تو مختصر سی کر اور جب مذمت کرے تو بھی زیادہ نہ کر۔ سلامتی سے بڑھ کر کوئی لباس زیادہ خوبصورت نہیں اور استقامت سے بڑھ کر کوئی راستہ زیادہ سلامت نہیں۔
ہر ایک تعریف کرنے والے کا حق ہے کہ جس کی وہ تعریف کرے وہ کچھ نہ کچھ بدلہ اسے عطا فرمائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top