Welcome to this beautiful journey of about hazrat abu bakar wasti حضرت ابو بکر واسطی کے اقوال urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about hazrat abu bakar wasti quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.
hazrat abu bakar wasti quotes in urdu
فرمایا کہ تو جنت طلب نہ کر کہ خود جنت تیری طلب گار ہو اور تو دوزخ سے نہ بھاگ ۔ بلکہ ایسی شے سے بھاگ کہ جس کی وجہ سے خود دوزخ تجھ سے بھاگے
-جب تک راز الہی معلوم نہیں ہوتا ۔ دریائے عبودیت سے عبور حاصل نہیں ہوتا
اپنے اوقات اور انفاس دونوں کی نگہبانی کرو۔
جو شخص صرف خدا کے لیے کوئی کام کرے وہ ضرور ثواب پائے گا۔
جو تمہیں معلوم نہیں دوسروں سے پوچھ لے۔ یہ ہی تیرے حق میں بہتر ہے۔
خلق کی راہ میں حق اور حق کی راہ میں خلق نہیں ہے۔
صادق شخص کی علامت یہ ہے کہ لوگوں کے ساتھ ملا جلا رہے ۔ اور دل میں اکیلا ہو۔ صرف اللہ تعالی کے ساتھ ہو۔
فرمایا طریقت کی راہ شیطان سے سیکھو ۔ کہ اس نے مردود خلائق ہونا پسند کیا۔ مگر غیر حق کو سجدہ نہ کیا۔
موحد وہ ہے کہ اگر اس کے سامنے تمام عالم درہم برہم ہو جائے تو بھی اسے ذرہ برابر پریشانی نہ ہو ۔