abu bakar sedlai k aqwal ابو بکر صیدلائی کے اقوال

abu bakar sedlai k aqwal ابو بکر صیدلائی کے اقوال

Welcome to this beautiful journey of hazrat abu bakar sedlai k aqwal ابو بکر صیدلائی کے اقوال in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about abu bakar sedlai quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.

abu bakar sedlai Quotes

جو حق بات کہنے میں تامل کر کے چپ رہے وہ گونگا ابلیس ہے۔
علم اختیار کرنے والا اوامر و نواہی کی پابندی کرتا ہے ۔
مخلوق سے وہ شخص فارغ ہو جاتا ہے جو اپنے اور اللہ کے درمیان صدق اختیار کرے۔
سب سے اچھا آدمی وہ ہے جو دوسروں میں خوبیاں دیکھے اور اپنی خوبیاں نظر انداز کرے۔
بادشاہوں کا رعب شیروں کی مانند اور رائے بچوں کی مانند ہوتی ہے ۔ اس لئے ان کی صحبت سے بچو۔
دنیا ایک حکمت خانہ ہے اور ہر شخص اپنی استعداد اور کشف کے موافق فائدہ حاصل کرتا ہے
فضول خرچ کی جوانی عیش میں، زمانہ خانہ داری ، پریشانی اور تنگدستی میں اور بڑھاپا ماتم اور مایوسی میں گزرتا ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top