ؒاقوال زریں-حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی

ؒاقوال زریں-حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی

Welcome to this beautiful journey of aqwal e zarin- hazrat khawaja bukhtiyar kaki (RA) quotes in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about hazrat khawaja bukhtiyar kaki (RA) quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.

aqwal e zarin- hazrat khawaja bukhtiyar kaki (RA)

جس چیز کا علم بندہ کو نہیں وہ خدا جانتا ہے۔
بدی کا بدلہ اچھائی سے اور اچھائی کا بدلہ اچھائی سے دیں ۔ یہ ہی شان اخلاق ہے۔
دنیا میں ہر شے فانی ہے۔ تو جس سے پیار کرتا ہے وہ بھی فانی ہے ۔ پس لا فانی سے پیار کرنا سیکھ۔
ہمیشہ سچ کا ساتھ دو۔ سچ تمہارا ساتھ دے گا۔
دنیا کے تمام تر لوازمات عارضی ہیں ۔ مؤمن کی شان نہیں ہے کہ اس پر اکتفا کر کے بیٹھا ر ہے۔موت کو بھولنے والا کبھی کامیاب زندگی نہیں گزار سکتا۔
عدل و انصاف برقرار رکھنا مومن کی شان ہے کیونکی خدا بھی عدل و انصاف کو روا رکھتا ہے۔
غریب پروری کو مقدم جان ، کیونکہ یہ ہی بات تمام عبادات کی جڑ ہے۔
خدا اپنے فضل و کرم سے اپنے تمام بندوں پر تمام اشیائے پوشیدہ اشکار کرتا ہے۔
بندہ کو اپنے خدائے ذوالجلال سے اتنا قرب و تعلق ضرور ہونا چاہیے کہ بندہ جو بھی درخواست کرے خدا کی بارگاہ میں قبول ہو جائے ۔ ورنہ پھر وہ درویش کہلانے کا مستحق نہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top