Welcome to this beautiful journey of hazrat usman al khairi quotes in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about hazrat usman al khairi quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.
aqwal e zarin – hazrat usman al khairi
عاقل وہ ہے جو کسی چیز سے ڈرنے اور اس میں مبتلا ہونے سے پہلے ہی اس کا اہتمام اور بندو بست کر رکھے۔
آپس میں دشمنی کی جڑیں تین چیزوں میں ہیں۔ مال کی طمع، لوگوں سے عزت کی طمع اور ان کے درمیان پسندیدہ ہ ہونے کی تمنا ۔
خوف سے محبت درست ہوتی ہے اور ادب کی رعایت سے مستحکم ہوتی رہتی ہے۔
کسی نے آپ سے پوچھا کہ خدا کو زبان سے یا د کرتا ہوں مگر دل اس کے ساتھ موافقت نہیں کرتا ۔ فرمایا شکر کرو کہ خدا کی یاد میں ایک عضو تو مطیع ہوا دوسرا بھی ہو جائے گا۔