abu bakar ibn dawud k aqwal ابو بکر ابن داؤد کے اقوال

abu bakar ibn dawud k aqwal ابو بکر ابن داؤد کے اقوال

Welcome to this beautiful journey of abu bakar ibn dawud k aqwal ابو بکر ابن داؤد کے اقوال in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about abu bakar ibn dawud. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.

abu bakar ibn dawud quotes

اگر مجھ سے خدا کا تصور چھین لیا جائے تو میں پاگل ہو جاؤں ۔
گناہ کا آغاز مکڑی کے تار کی مانند نازک ہوتا ہے۔ لیکن انجام جہاز کے رسے کی مانند مضبوط اور نا قابل شکست ہوتا ہے
بے وقوف کے ساتھ جنت میں بیٹھنے سے عقلمند کے ساتھ قید خانے میں بیٹھنا بہتر ہے۔
اپنی خواہشات پر قابو نہ رکھنے والا سب سے زیادہ کمزور ہے اور سب سے زیادہ طاقتو روہ ہے جو ضبط کی قوت رکھتا ہے۔
اگر تندرستی چاہتے ہو تو نیک بنو ۔ نیک بننا چاہتے ہو تو دانا بنو ۔ دانا بینا چاہتے ہو تو مذہب کا مطالعہ کرو اور خوف خدا کرو کیونکہ خوف خدا ہی دانائی کی بنیاد ہے۔
نہ تو اچھی زندگی سے محبت کرو اور نہ ہی نفرت لیکن تم جو زندگی بسر کر رہے ہو ۔ اسے اچھی طرح سے بسر کرو۔ خوا وہ کتنی ہی طویل یا قلیل ہو۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top