Welcome to this beautiful journey of allama fakar ul din ky aqwal علامہ فخر الدین کے اقوال in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about allama fakar ul din quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.
allama fakar ul din quotes
اے احمق کبھی تو نے خدا پر بھروسہ کیا تو ہوتا ۔
خود غرضی قابل نفرت شے ہے ۔
دنیا داروں نے ہمیشہ نا پائیدار اشیاء پر تو کل لیکن افسوس کہ اشیاء نے بھی ان کو دھوکا دیا ۔
دنیا اگرچہ دنیا داروں کے لیے بہشت ہے۔ لیکن عاقبت میں ان کا کچھ حصہ نہیں ۔
جب بھی کوئی راہ فقر پر آیا مقربین حق نے اس کو وہی پیار دیا جو ان کو ان کے خدا نے دیا۔
سماع بندگان خدا کو نعمت سے مالا مال کرتی ہے ۔ اس لئے سماع اہل اللہ پر جائز قرار پائی ۔
اخلاق پیدا ک، کیونکہ اوصاف حمیدیہ بھی ان اخلاق ہی پر منحصر ہیں ۔
عاشق خدا پر عاشق ہو، کیونکہ ہو سکتا ہے وہ بھی اپنے عشق میں تجھے مبتلا کرلے۔