اقوال زریں- حکیم فیثا غورث

اقوال زریں- حکیم فیثا غورث

Welcome to this beautiful journey of aqwal e zarin – hakeem fesa ghors quotes in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about hakeem fesa ghors quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.

aqwal e zarin – hakeem fesa ghors

جو شخص تجھے تیرے عیبوں سے مطلع کرے۔ اس شخص سے بہتر ہے کہ جو جھوٹی تعریف سے تجھے مغرور بنائے ۔
جس راز کو دشمن سے چھپانا چاہتے ہو اس راز کو دوست پر بھی مت ظاہر کرو۔
تمام اعضائے جسمانی میں سے سب سے زیادہ نا فرمان زبان ہے ۔
تمہیں چاہیے کہ وہ کام کرو جو کرنا چاہیے ۔ نہ کہ وہ کچھ جو تو چاہے۔
ہم دوسروں کی شیخی کو اس لئے پسند نہیں کرتے کہ وہ ہماری شیخی کیلئے مضر ثابت ہوتی ہے۔
حیوانات پر زیادہ تر بے زبانی اور انسانوں پر زبان کی وجہ سے بلائیں نازل ہوتی ہیں۔
شکایت کا قطعی طور پر موقوف ہونا نا ممکن ہے لیکن اپنی طرف سے کوشش کرو کہ تمہارا کوئی شا کی نہ ہو۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top