اقوال زریں- حضرت جنید بغدادیؒ

اقوال زریں- حضرت جنید بغدادیؒ

Welcome to this beautiful journey of aqwal e zarin- hazrat junaid baghdadi (RA) quotes in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about hazrat junaid baghdadi (RA) quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.

aqwal e zarin- hazrat junaid baghdadi (RA)

جو حافظ قرآن اور حدیث کا پورا عالم نہ ہو اس کی پیروی نہ کرو۔
جو محمد ﷺ کے راستے پر چلتا ہے وہ منزل تک پہنچ جاتا ہے کیونکہ باقی سب راہیں بند ہیں ۔
محبت خدا کی امانت ہے ۔ جو محبت کسی عوض پر ہو وہ ضائع ہو جاتی ہے صرف وہ ہی محبت پائیدار ہے جو خدا کی خاطر ہو ۔
جب وقت گذر جائے تو ہرگز واپس نہیں آتا ۔ اس لئے وقت سے زیادہ قیمتی شے اور کوئی نہیں
توبہ کے تین معنی ہیں۔ پہلے ندامت، پھر عزم ترک، تیسرے ظلم و خصومت سے باز رہنا۔
ایسے شخص کو دوست رکھو جو نیکی کر کے بھول جائے۔
مرد کی سیرت دیکھو اس کی صورت پر نہ جاؤ
جوانمرد اپنا بوجھ دوسروں پر نہیں رکھتا ہے بلکہ جو کچھ اپنے پاس ہوا سے خرچ کرتا ہے۔
اغنیاء کے ساتھ صحبت عزت رکھنا چاہیے۔ اور فقراء کے ساتھ انکساری سے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top