اقوال زریں- خواجہ عبد الواحد زیدؒ

اقوال زریں- خواجہ عبد الواحد زیدؒ

Welcome to this beautiful journey of aqwal e zarin- khawaja abdul wahid zaid (RA) quotes in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about khawaja abdul wahid zaid (RA) quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.

aqwal e zarin- khawaja abdul wahid zaid (RA)

جس نے تجھے پیدا کیا وہی تیرا رازق ہے ۔
علم کی دولت حاصل کر خواہ فاقہ ہی کرنا پڑے۔
درویش کو ہرگز روپے کو ہاتھ نہیں لگانا چاہیے۔
تم ایسے لوگوں کی محفل میں بیٹھو جو علم سلوک کا درس دیتے ہیں۔ تا کہ تم بھی صاحب اخلاق گردانے جاؤ۔
جس نے قناعت کی وہ بے نیاز ہو گیا ۔
دولت مند کے دشمن بہت ہوتے ہیں اور صاحب علم کے دوست بہت ہوتے ہیں۔
دولت کی حفاظت تم کرتے ہو اور علم تمہاری حفاظت کرتا ہے ۔
دولت بانٹنے سے کم ہوتی ہے لیکن علم تقسیم کرنے سے بڑھتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top