اقوال زریں- خواجہ بندہ نواز گیسودزارؒ

اقوال زریں- خواجہ بندہ نواز گیسودزارؒ

Welcome to this beautiful journey of aqwal e zarin- khawaja banda nawaz (RA) quotes in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about khawaja banda nawaz (RA) quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.

aqwal e zarin- khawaja banda nawaz (RA)

ہمیشہ یہ ہی دعا کرو کہ خدا ان باتوں سے بچائے۔ جنہیں وہ نا پسند کرتا ہے اور کج روی لغزش، اور خطا سے اپنی پناہ میں رکھے ۔
اللہ تعالی آسمان وزمین اور ہر شے کا اجالا اور ہر شے پر محیط ہے۔
اللہ تعالی سے خوف اور موت سے بے خوفی مسلمان کا طرہ امتیاز ہے۔
غلام کی بد اخلاقی سے آقا کی خوش اخلاقی پر کوئی حرف نہیں آتا ۔
ترک دنیا مسلمانوں کا کام نہیں
لوگوں کی نظر عمل پر رہتی ہے اور اللہ کی نظر نیت پر ۔ اس لئے ہر آدمی کو چاہیے کہ نیت اچھی رکھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top