Welcome to this beautiful journey of aqwal e zarin- khawaja ibrahim bin adham (RA) quotes in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about khawaja ibrahim bin adham (RA) quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.
aqwal e zarin- khawaja ibrahim bin adham (RA)
دل و دماغ کو راہ خدا کے لئے صرف کرنا ہی زندگی کی بہترین صورت ہے
فقیر کی شان یہ ہے کہ خدا دے تو دوسرے حاجت مندوں میں تقسیم کر دے اور خدا نہ دے تو شکر ادا کرے۔
اگر کسی قسم کا گناہ کرو تو خدا کی زمین کو چھوڑ کر کرو ۔
اگر کوئی گناہ کرو تو جان لو کہ خدا تمہیں دیکھ رہا ہے۔
جب موت کا فرشتہ روح قبض کرنے آئے تو اس سے کہہ دینا کہ مجھے توبہ کرنے کی مہات دے دو وہ کیوں قبول کرنے لگا؟ اگر اتم اس پر قادر نہیں تو پھر ملک الموت کے آنے سے پہلے تو بہ کر لو۔
خدا پر بھروسہ کر کے زندگی گزارنا ہی عین عبادت ہے۔