hazrat abu suleman k aqwal حضرت ابو سلیمان کے اقوال

hazrat abu suleman k aqwal حضرت ابو سلیمان کے اقوال

Welcome to this beautiful journey of hazrat abu suleman k aqwal حضرت ابو سلیمان کے اقوال in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about hazrat abu suleman. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.

hazrat abu suleman quotes in urdu

شکم جب سیر ہو جاتا ہے تو دوسرے تمام اعضا شہوت کے بھوکے ہوتے ہیں۔ اور جب بھوکا ہوتا ہے۔ تو اعضا شہوت سے سیر ہوتے ہیں۔
اگر ایک دوست سے خیانت دیکھو تو عتاب مت کرو ۔ کیونکہ وہ ایسی بات کہے گا جو اس سے بھی زیادہ سخت ہو گی۔
بھوک آخرت کی اور شکم سیری دنیا کی کنجی ہے۔
بہترین سخاوت وہ ہے جو حاجت کے موافق ہو۔
جو کوئی دن کرے اس کا اجر رات کو پالیتا ہے۔ اور رات کو کرے تو دن کو۔ اگر فقد تو اب نہ پائے تو جانو کہ آخرت میں بھی نہ پائے گا۔
آپ منجات میں کہا کرتے تھے کہ الہی جو شخص تیرے احکام کی پابندی نہیں کر سکتا ۔ کیونکر تیری خدمت کے قابل ہو سکتا ہے ۔
الہی جس کو تیری نافرمانی کرنے سے ناز ہیں وہ کیونکر تیری رحمت کا امیدوار ہو سکتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top