hazrat abul hassan kharqani k aqwal ابو الحسن خرقانی کے اقوال

hazrat abul hassan kharqani k aqwal ابو الحسن خرقانی کے اقوال

Welcome to this beautiful journey of hazrat abul hassan kharqani k aqwal ابو الحسن خرقانی کے اقوال in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about hazrat abul hassan kharqani Quotes . These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.

hazrat ali quotes about takabur in urdu

بے کاری اور سستی انسان کو ہلاک کر دیتی ہے۔
تھوڑی سی تفہیم بہت سے علم ، عبادت اور زہد سے بہتر ہے
جب تک تم دنیا کے طالب رہو گے وہ تم پر غالب رہے گی جب اس سے منہ پھیر لو گے وہ تمہارے ماتحت ہو جائے گی ۔
امام وہ ہے جو دنیا کی ہر روش کا تجربہ حاصل کر چکا ہو ۔
علم سے زیادہ مفید یہ ہے کہ تم اس پر عمل کرو اور سب سے اچھا وہ علم ہے جو تم پر فرض ہے ۔
اعلانیہ گناہ پوشیدہ کی نسبت زیادہ سخت اور اظہا ر گناہ دوسرا گناہ ہے۔
صدق یہ ہے کہ دل باتیں کرے یعنی وہ بات کہے جو دل میں ہو ۔
عالم وہ ہے جسے اپنا علم ہو نہ کہ وہ جو اور چیزوں کا علم رکھتا ہو۔
برائی سے یاد نہ کر مردوں کو، کہ وہ اپنے کیفر کردار کو پہنچ چکے ہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top