hazrat ali quotes about backbiting (Chugli) in urdu

hazrat ali quotes about backbiting (Chugli) in urdu

Welcome to this beautiful journey of hazrat ali quotes about backbiting (Chugli) in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about hazrat ali quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.

hazrat ali quotes about backbiting (Chugli) in urdu

چغل خور جس کے پاس چغلی کھاتا ہے اس کے سامنے جھوٹ بیان کرتا ہے اور جس کی نسبت چغلی کھاتا ہے اس پر ظلم کرتا ہے۔
چغل خوری ایک ایسا قصور ہے جو کبھی فراموش نہیں ہوتا اور یہ ظلم و برائی ہے جو مظلوم کو بھی نہیں بھولتی۔
چغل خور کو ہمیشہ کی مذمت اور دائمی تکلیف پہنچتی رہتی ہے۔
چغل خوری سے بچارہ کہ اس سے دشمنی اور کینہ بڑھتا ہے اور چغل خور اللہ تعالی اور لوگوں سے دور ہو جاتا ہے۔
چغلی کو برا جان خواہ کچی ہو یا جھوٹی اور ہر حال میں اللہ تعالیٰ کی اطاعت ملحوظ رکھ اور اس کے خوف اور امید سے ایک لمحہ بھی دل کو خالی نہ رکھ اور اپنے گناہوں پر ہمیشہ استغفار کرتارہ۔
جو شخص چغل خور کی بات کو سچا سمجھتا ہے، وہ دوستوں کی دوستی ضائع اور خراب کر دیتا ہے۔
جو شخص اپنے مال کو تجھ پر خرچ کرتا ہے، وہ تجھے اپنی جان سے اچھا سمجھتا ہے۔
کسی چغل خور کی بات تصدیق کرنے میں جلدی نہ کر۔ اگر چہ وہ بظاہر خیر خواہ معلوم ہوتا ہے مگر در حقیقت جس شخص کی چغلی کھاتا ہے، اس کے حق میں ظالم اور جس کے پاس چغلی کھاتا ہے، اسے دھوکا دینے والا ہے۔
جو چغل خوری کرتا ہے اس کے رشتہ دار اس سے لڑتے اور اجنبی اس سے دشمنی رکھتے ہیں۔
سب سے براوہ شخص ہے جو اپنے بھائیوں کی چغلی کھائے اور ان کا احسان بھول جائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top