hazrat ali quotes about mockery in urdu

hazrat ali quotes about mockery in urdu

Welcome to this beautiful journey of hazrat ali quotes about mockery in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about Hazrat Ali quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.

hazrat ali quotes about mockery in urdu

زیادہ مذاق کرنا گویا ایک ایسی جدائی ہے کہ جسکے بعد کینہ اور دشمنی پیدا ہو جاتی ہے۔
جس شخص کی برائی کرنے پر شکر گزاری کی جائے وہ شکر گزاری نہیں بلکہ مذاق اور تمسخر ہے۔
جو شخص کسی کی ایسی تعریف کرتا ہے جس کے لائق وہ نہیں ہوتا تو وہ اس کے ساتھ مذاق کرتا ہے۔
جس شخص کی طبیعت پر مسخرگی اور دل لگی غالب آجاتی ہے، اس کی عقل بھی فاسد اور خراب ہو جاتی ہے۔
جس شخص کی طبیعت پر مذاق اور دل لگی غالب آجاتی ہے۔ اس کی کچی اور واقعی بات بھی باطل اور بیکار ہو جاتی ہے۔
جو شخص تیری ایسی تعریف کرتا ہے جس کے تو لائق نہیں تو وہ تیرے ساتھ تمسخر کرتا ہے پس اگر تو اسے کچھ نہیں دے گا تو وہ تیری مذمت اور حد سے زیادہ برائی کرے گا۔
جو شخص زیادہ تمسخر اور مذاق کرتا ہے، اس کی عزت اور وقار کم ہو جاتا ہے۔
جو شخص لوگوں سے تمسخر اور مذاق زیادہ کرتا ہے، لوگ اس کو احمق سمجھتے ہیں اور جو زیادہ جھوٹ بولتا ہے لوگ اسے جھوٹا خیال کرتے ہیں۔
دل لگی، لہو لہب، زیادہ ہنسی مذاق، بیہودہ بک بک سے پر ہیز کر۔
جس شخص میں عقل کم ہوتی ہے۔ وہ مذاق اور دل لگی زیادہ کرتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top