hazrat ali quotes about poverty in urdu

hazrat ali quotes about poverty in urdu

Welcome to this beautiful journey of hazrat ali quotes about poverty in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about Hazrat Ali quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.

hazrat ali quotes about poverty in urdu

غربت ذہانت کو کند کر دیتی ہے۔ ایک غریب آدمی اپنے وطن میں رہ کر بھی پردیسی ہوتا ہے۔
بے شک تنگ دستی نفس کے لئے ذلت کا باعث ہے، عقل کو دور کرنے والی اور غم اور فکر کو بڑھانے والی ہے۔
جو شخص تنگ دست ہوتا ہے، لوگ اسے ذلیل سمجھتے ہیں اور جو جلدی کرتا ہے، وہ لغزش کھاتا ہے۔
تنگ دستی، جسے لوگ معیوب سمجھیں، اس مالدار سے بہتر ہے، جس سے انسان گناہوں اور خرابیوں میں مبتلا ہو کر ذلیل اور رسوا ہو۔
جب تنگ دست ہو جاؤ تو اللہ تعالی کے ساتھ یہ تجارت کرو کہ جو کچھ پاس ہے وہ اس کی راہ میں لٹا دو۔
تنگ دستی وہ بلا ہے کہ آدمی وطن میں بھی غریب اور مسافر ہے کہ کوئی نہیں پوچھتا کہ تم کون ہو۔
تنگ دست اپنے شہر میں بھی مسافر اور بخیل اپنے عزیزوں کے درمیان بھی ذلیل ہوتا ہے۔
خبر دار تنگ دستی ایک مصیبت ہے مگر اس سے بڑھ کر بدن کی بیماری اور اس سے بھی بڑھ کر دل کا مرض زیادہ سختی اور مصیبت ہے۔
سب سے زیادہ تنگ حال وہ شخص ہے جس کی ہمت بڑی، اخراجات زیادہ اور آمدنی کم ہے۔
تنگ دستی میں سخاوت کی کوئی صورت نہیں اور کھانے کی حرص کے ساتھ صحت کی کوئی دلیل نہیں۔
تنگ دستی مومن کی اصلاح کا باعث اور پڑوسیوں کے حسد اور بھائیوں کی چاپلوسی اور بادشاہ کے ظلم سے نجات پانے کا موجب ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top