سنجیدگی کے متعلق حضرت علیؑ کے اقوال
Welcome to this beautiful journey of hazrat ali quotes about seriousness in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about hazrat ali quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.
hazrat ali quotes about seriousness in urdu
بڑھاپے میں وقار اور سنجیدگی ، جوانی کی تازگی سے مجھے زیادہ محبوب ہے۔
لوگوں کے سامنے وقار اور سنجیدگی سے رہ اور خلوت و تنہائی میں اللہ تعالی کی یاد میں مصروف رہا کر۔
وقار اور سنجیدگی اچھی خصلت اور قناعت اچھی صفت ہے۔
ہمیشہ سنجیدگی اور وقار سے رہنا عقل کی کمینہ صفت سے بچاتا ہے۔
آدمی کی خوبصورتی، سنجیدگی اور وقار، شریف کا جمال، عیب کی بات سے برکنار رہتا ہے۔
زیادہ ہنسا نہ کر۔ ورنہ تیری ہیبت دور ہو جائے گی اور نہ زیادہ دل لگی کیا کر ورنہ لوگ تجھے ہلکا اور حقیر سمجھیں گے۔
زیادہ خوش رہنے سے سنجیدگی اور وقار حاصل ہوتا ہے اور بہت بکواس کرنے سے ننگ و عار لاحق ہوتی ہے۔
جو شخص اچھی طرح سنجیدگی اور وقار سے رہتا ہے اس کا جلال اور ہیبت بڑھ جاتی ہے
جو شخص زیادہ ظلم کرتا ہے اس کو سخت مزاحمت پیش آتی ہے۔
سنجیدگی عقل کا عنوان اور وقار بزرگی کی دلیل ہے۔