hazrat ali quotes about zikar in urdu

hazrat ali quotes about zikar in urdu

Welcome to this beautiful journey of hazrat ali quotes about zikar in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about hazrat ali quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.

hazrat ali quotes about zikar in urdu

جو شخص اللہ تعالی کا ذکر زیادہ کرتا ہے اس کا دل روشن اور نورانی ہو جاتا ہے۔
طلوع فجر کے بعد آفتاب نکلنے تک ذکر الہی میں مصروف ہونے کے لئے مسجد میں بیٹھنا کشائش رزق کے لئے اطراف زمین میں سفر کرنے سے بہتر ہے۔
ذکر الہی حیات قلوب اور اللہ تعالی کی رضا جوئی غایت مطلوب ہے۔
خلوت کو ذکر سے پر کر اور نعمت کو شکر کے ساتھ مصاحب بنا۔
اللہ تعالیٰ کے ذکر کو سننے والا ذاکرین میں شامل اور بری بات کو سننے والا گویا کہ اس کا قائل ہے۔
بے شک تم میں سے ذکر کرنے والے چلے گئے اور بھول چوک والے باقی رہ گئے ہیں۔
ذکر اللہ متقیوں اور پر ہیز گاروں کی خصلت ہے۔
ذکر الہی کا دوام دل اور فکر کو منور وروشن کر دیتا ہے۔
اللہ تعالی کا ذکر غفلت کے ساتھ نہ کر اور گناہ کے کاموں میں دلیر مت ہو۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top