Welcome to this beautiful journey of hazrat imam hussain (AS) quotes in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about hazrat imam hussain (AS) quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.
hazrat imam hussain (AS) quotes
جب جسم موت کے لیے ہے تو اللہ تعالی کی راہ میں شہید ہونا سب سے بہترہے۔
جلد بازی حماقت ہے اور یہ بدترین انسانی کمزوری ہے۔
اعلیٰ درجے کا معاف کرنے والا وہ ہے جو بدلہ لینے پر قادر ہو مگر عفو و درگزر سے کام لے۔
جو کام تمہارے کرنے کا نہیں ۔ یعنی جو کام تمہاری طاقت سے باہر ہو اس کے کرنے کی ذمہ داری اپنے سر نہ لو۔
اعلیٰ درجے کا فیاض وہ ہے جو ایسے لوگوں سے حسن سلوک کرے۔ جن سے اسے کوئی امید یا آسرا نہ ہو ۔
عمل صالح انسان کو خود بخود قابل تعریف بنا دیتا ہے۔ اور نیک انجام خود بخو د ساتھ ساتھ چلتا ہے۔
کسی چیز کی شدت سے خواہش محض بری بات نہیں بلکہ یہ مہلک بھی ہے ۔
مروت یہ ہے کہ جب وعدہ کر تو پورا کرے۔
ظالموں کے ساتھ رہنا بجائے خود جرم ہے۔
سردار بننا چاہتے ہو تو جد و جہد کو اپنا معمول بناؤ ۔
اپنے کام کے صلے کی واجب سے زیادہ امید نہ رکھو۔
وہ سب رخصت ہو گئے جن سے مجھے محبت تھی اور اب میں ان لوگوں میں ہوں جو مجھے پسند نہیں ۔
دولت کا بہترین مصرف یہ ہے کہ اس سے عزت و آبرو کو برقرار رکھ۔