Hazrat khawaja mueen ul din chishti ajmeri k aqwal

Hazrat khawaja mueen ul din chishti ajmeri k aqwal

Welcome to this beautiful journey of Hazrat khawaja mueen ul din chishti ajmeri k aqwal quotes about trait in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about Hazrat khawaja mueen ul din quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.

Hazrat khawaja mueen ul din Quotes

بے بسوں کی مدد کرنا ، مجبوروں کی ضرورت پوری کرنا ، بھوکوں کو کھانا کھلانا عذاب دوزخ سے محفوظ کرتا ہے
گناہ تمہیں اتنا نقصان نہیں پہنچا تا جتنا مسلمان بھائی کو ذلیل اور بے عزت کرنا۔
ہنسی اور قہقہہ کبیرہ گناہ ہے اور قبرستان میں ہر گز نہیں ہنسنا چاہیے ۔ کیونکہ قبرستان عبرت کی جگہ ہے ہنسی کا مقام نہیں ،
عارف کی پہچان یہ ہے کہ وہ موت کو عزیز رکھتا ہے۔ اور اللہ تعالی کے ذکر کے سوا اور کسی شے سے اسے چین نہیں آتا ۔
عارف کا کم تر درجہ یہ ہے کہ وہ صفات خداوندی کا مظہر ہو ۔
سچا وہ ہے جس کی ملکیت میں کوئی شے نہ ہو اور معاملات دنیا میں کوئی دخل نہ ہو
اہل محبت کا وہ بلند مقام ہے۔ جو ملائکہ کو بھی نصیب نہیں ہوا ۔
بدترین وہ شخص ہے جو توبہ کی امید پر گنا ہ کرے۔
اصل متوکل وہ شخص ہے جولوگوں سے شکایت نہ کرتا پھرے۔
مصیبت اور بختی کا آنا صحت اور ایمان کی علامت ہے۔
حسد بہت بری شے ہے اسے دل میں ہرگز جگہ نہ دو
مرد وہ ہے جو اللہ کے سوا کسی پر نظر نہ رکھے۔ اور دنیا و آخرت میں مبتلا نہ ہو۔
جس نے نعمت پائی وہ سخاوت کے عوض پائی ۔
بھو کے کو کھانا کھلانا۔ ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنا اور دشمن کے ساتھ اچھا سلوک کرنا نفس کی زینت ہے۔
عارف دنیا اور اللہ کا دوست ہوتا ہے ۔
نماز اللہ تعالی کی امانت ہے۔ جو اس نے بندوں کے سپر د کر رکھی ہے۔
خود پسندی کبیرہ گناہ ہے۔
وہ ضعیف ترین ہے جو اپنی بات پر قائم رہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top