hazrat maroof karkhi (RA) حضرت معروف کرخی کے اقوال

hazrat maroof karkhi (RA) حضرت معروف کرخی کے اقوال

Welcome to this beautiful journey of hazrat maroof karkhi (RA) حضرت معروف کرخی کے اقوال quotes in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about hazrat maroof karkhi (RA) quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.

hazrat maroof karkhi (RA) حضرت معروف کرخی کے اقوال

دولت کے بھوکے کو کبھی حقیقی راحت نہیں ہو سکتی ۔
فرمایا درویشی یہ ہے کہ کسی کی چیز پر طمع نہ کرے۔ جب بے طلب کوئی لائے تو منع نہ کرے اور جب لے تو جمع نہ کرے۔
ایسی بات میں گفتگو کرنا جس میں کسی کا فائدہ نہ ہو علامت ضلالت و گمراہی ہے۔
امیروں کی صحبت کے نقصانات احاطہ تحریر سے باہر ہیں بچو ۔ بچو ۔
محبت ایک ایسی چیز ہے جو کسی کو بتانے اور سیکھنے کی نہیں ہے۔
جو کچھ رنج و مصیبت تم کو پیش آئے اسے امتحان سمجھ کر برداشت کرو۔
محبت تعلیم وتربیت سے نہیں بلکہ عطائے حق سے حاصل ہوتی ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top