Hazrat yahya mouaz alrazi حضرت یحیی معاذ الرازی کے اقوال

Hazrat yahya mouaz alrazi حضرت یحیی معاذ الرازی کے اقوال

Welcome to this beautiful journey of Hazrat yahya mouaz alrazi حضرت یحیی معاذ الرازی کے اقوال in urdu. Throughout this article, you will find many golden Quotes about Hazrat yahya mouaz alrazi Quotes . These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.

Hazrat yahya mouaz alrazi quotes in urdu

نیک اعمال سے نیک گمان اور برے اعمال سے برا گمان پیدا ہوتا ہے ۔
زیادہ کھانے سے نفس موٹا ہوتا ہے اور عبادت میں کمی واقع ہوتی ہے۔
وہ دوست تمہارے کس کام کا جو خود تمہاری مدد نہ کرے اور تمہیں مانگنا پڑے۔
سوچے سمجھے بغیر بات مت کرو ورنہ پچھتاؤ گے۔
روپیہ پیسہ بچھو کی مانند ہے ۔ ان میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے ان کا منتر یا دکر لو۔ ورنہ زہر سے ہلاک ہو جاؤ گے اور منتر یہ ہے کہ انہیں حلال طریقے سے حاصل کرو اور حق طریقے پر خرچ کرو ۔
بردبا ر غصے کے وقت آزمایا جاتا ہے۔
عاقل کی دنیا جلی، جاہل کی ترک دنیا سے بہتر ہے ۔
محبت کی علامت یہ ہے کہ نیکی سے بڑھے اور برائی سے نہ گھٹے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top