Welcome to this beautiful journey of islamic quotes in urdu 2 lines. Throughout this article, you will find many golden Quotes about islamic quotes. These are Quotes that will make you and your friends a beautiful world. Impress yourself and your friends by reading these Quotes and sharing them with your friends.
islamic quotes in urdu 2 lines
علم انسانیت کے لیے بہت قیمتی ہے،ہمیں علم کی تلاش کرنی چاہیے اور اس کو استعمال کرنا چاہیے ۔
ہر انسان کو احترام اور عزت کے قابل ہونا چاہیے۔ ہمیں اپنے آس پاس کے لوگوں کو سمجھنا اور ان کی باتوں کو سننا چاہیے ۔
محبت اور ہمدردی کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہیے،ہمیں دوسروں کی مشکلات کو سمجھنا اور ان کی مدد کرنا چاہیے ۔
غیرت ایک اچھی بات ہو سکتی ہے جب یہ مستقل اصول اور اخلاقیات کے ساتھ جڑی ہو۔
زندگی میں صبر رکھنا اہم ہے، ہمیں غم و غصے کے وقت پر صبرسے کام لینا چاہیے۔
کام سے غلطی، غلطی سےتجربہ، تجربے سے عقل، عقل سے خیال اور خیال سے نئی چیزیں وجود میں آتی ہیں۔
طنز وہ آئینہ ہے جس میں دیکھنے والا اپنے سوا ہر کسی کے چہرے کو دیکھتا ہے۔
برائی جیت تو سکتی ہے لیکن برائی کے نصیب میں جشنِ فتح نہیں ہوتی۔
علم خرچ کرنے سے بڑھتا ہے، کم نہیں ہوتا۔
آزاد خیال ہونا کوئی بری بات نہیں، لیکن آوارہ مزاج ہونا بری بات ہے۔
محنت اور برداشت کامیابی کی کنجی ہے۔
عقل مند بولنے سے پہلے اور بے وقوف بولنے کے بعد سوچتا ہے ۔
بغیر عمل کے علم ایسے ہے جیسے بغیر روح کے جسم۔
احسان کی خوبی یہ ہے کہ اسے جتایا نہ جائے۔
روشنی کی امید رکھو مگر امیدوں پر زندگی مت گزارو۔
علم کے ساتھ عمل اور دولت کے ساتھ شرافت نہ ہو تو دونوں بےکار ہیں۔
مبارک ہیں وہ لوگ جو اپنی تدبیر اس وقت بھی جاری رکھتے ہیں جب زمانہ ان کا مذاق اڑا رہا ہوتا ہے۔
دولت سے کتابیں خریدی جا سکتی ہیں علم نہیں، دولت سے اجسام خریدے جا سکتے ہیں احساسات و جذبات نہیں۔
حسد سے بچیں کیونکہ حسد نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہےجیسے آگ خشک لکڑیوں کو۔
حیات خود نہیں بنتی بنائی جاتی ہے، چراغ خود نہیں جلتے جلائے جاتے ہیں۔
تم پانی جیسے بنو جو اپنا راستہ خود بنا لیتا ہے،پتھر جیسے مت بنو جو دوسروں کا راستہ بھی روک لیتا ہے۔
فارغ دماغ شیطان کا گھرہوتا ہے۔
پرہیز علاج سے بہتر ہے۔
علم کا ایک قطرہ جہالت کے سمندر سے بہتر ہے، اور عمل کا ایک قطرہ علم کے سمندر سے افضل ہے۔
خوبصورت وہ جو خوبصورت کام کرے۔
دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے